وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی کے مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے

برمنگھم: 

وہاب ریاض آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مہنگے ترین بولرثابت ہوئے ہیں۔

برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں وہاب ریاض نے 8.4 اوورز میں 10.03 کی اوسط سے 87 رنز دیئے جو میگا ایونٹ میں 5 یا اس سے زیادہ اوورز کروانے والے کسی بھی بولر کی جانب سے دیئے گئے سب سے زیادہ رنز ہیں۔

تبصرے بند ہیں.