ون ڈے سے ریٹائرمنٹ پریونس نے خاموشی توڑدی

راچی:  اسٹار بیٹسمین یونس خان نے اپنی ون ڈے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی،وہ کہتے ہیں کہ میرا فیصلہ اچانک نہیں بلکہ اس موقع کا مہینوں انتظار کیا، جب مناسب سمجھا تو ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہہ دوں گا، وقار یونس کی باتوں کا جواب ان کی موجودگی میں دوں گا، پاکستانی ٹیم کو ناکامیوں کے بھنور سے نکالنے کیلیے کوئی فرشتہ نہیں آئے گا، کھلاڑیوں کو عزت دینا ہوگی، ٹیم کو کسی اعتماد دینے والے کی ضرورت ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک نجی ٹی وی سے بات چیت میں کیا۔

تبصرے بند ہیں.