ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ، روجر فیڈر ، اینڈے مرے سیمی فائنل میں پہنچ گئ

اسوئس اسٹار روجر فیڈر اور برطانیہ کے اینڈے مرے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

 

انگلینڈ: نمبر دو سیڈ روجر فیڈر نے کواٹر فائنل میں فرانس کے جائلز سائمن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی سائمن کے خلاف فیڈر کی جیت کا سکور چھ تین، سات پانچ اور چھ دو رہا۔ فیڈر سات مرتبہ ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ دوسرے کواٹر فائنل میں برطانیہ کے اینڈے مرے نے کینیڈا کے پوسپسل کو چھ چار، سات پانچ اور چھ چار سے مات دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔

 

تبصرے بند ہیں.