وقاریونس نے آرتھر کیلیے دست تعاون بڑھادیا

لاہور:  وقار یونس نے مکی آرتھر کوبھر پور تعاون کی پیشکش کر دی جہاں سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ دورئہ انگلینڈ سے قبل بات چیت کرنا چاہیں تو حاضر ہوں، میرا فون ان کی کال کیلیے ہمیشہ کھلا ہے، انھیں پاکستانی کھلاڑیوں کی خوبیوں اور خامیوں اور ٹیم کے اچھے اور برے پوائنٹس کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتا ہوں۔

تبصرے بند ہیں.