وزیر اعظم نواز شریف آج ترک صدر طیب اردگان سے ملا قات کریں گے

نواز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کے درمیان ہونے والی ملا قات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 اسلام آباد: ( وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ ساہیوال ترک صدر طیب اردگان کی پاکستان آمد کی وجہ سےمنسوخ کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف نے آج ساہیوال میں کول پاور پلانٹ کا معائنہ کرنے کے لیے جانا تھا۔ ترک صدر انڈونیشیا کا دورہ مکمل کر کے شام 5 بجے کے بعد اسلام آباد پہنچیں گے۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو گھنٹے ملاقات ہو گی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

تبصرے بند ہیں.