وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت 8 دسمبر سے شروع

چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت آٹھ دسمبر سے ہوگی ، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا ۔

تبصرے بند ہیں.