Latest National, International, Sports & Business News

وزیر اعظم شہبازشریف آج شام پریس کانفرنس کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف حالیہ قازقستان کے دورے سےمتعلق بھی آگاہ کریں گے: وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس دوران وہ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف حالیہ قازقستان کے دورے سےمتعلق بھی آگاہ کریں گے

تبصرے بند ہیں.