وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا
اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا، وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعظم کاپرویزالٰہی کووزیراعلیٰ پنجاب نامزدکرنے کافیصلہ کرلیا ہے،وزیراعظم ،پرویزالٰہی ملاقات میں معاملات طے پاگئے۔
تبصرے بند ہیں.