وزیراعظم نے دھمکی آمیز خط کابینہ ارکان کودکھادیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ‘عمران کان نے دھمکی آمیز خط کابینہ ارکان کودکھادیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کوبریف کیا، وزیراعظم نے خط سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا،عمران خان نے کہا کہ میرے خلاف عالمی سازش کی گئی ، خط میں کہاگیا تحریک عدم اعتمادناکام ہوئی توپاکستان کونقصان ہوگا، میں نے ہر مشکل حالات کاڈٹ کر مقابلہ کیا ہے،بھاری رقم بھی میری حکومت گرانے کیلئے دی گئی ہے،خط پرقومی سلامتی اداروں کے سربراہان کوبھی اعتماد میں لیا۔

تبصرے بند ہیں.