Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم نے جنوبی خیبرپختونخوا کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے جنوبی خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے پر ہیں ، وزیراعظم شہبازشریف کو صوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کاجائزہ بھی لیں گے۔

تبصرے بند ہیں.