اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت کی ملاقات‘ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،ہرمشکل حالات میں حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں ‘ق لیگ نے یقین دہانی کرادی‘دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں اتفاق کیاگیا کہ تمام اتحادی جماعتیں عوام کی فلاح وبہبود کیلئے یکجاں ہوکر کام کرتی رہیں گی ۔
تبصرے بند ہیں.