Latest National, International, Sports & Business News

وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کو 72 کروڑ روپے جاری کر دئیے

وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کو 72 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں ۔ پاکستان اسٹیل انتظامیہ کل مستقل ملازمین کو ڈیڑھ ماہ اور کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں ادا کرئے گی۔

اسلام آباد: () زرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ہدایت پر پاکستان اسٹیل کو 72 کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے ہیں اور پاکستان اسٹیل انتظامیہ کل 16 ہزار مستقل ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہیں ادا کرئے گی جبکہ پاکستان اسٹیل میں ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ پر کام کرنے والے محنت کشوں کو دو مہینے کی تنخوائیں دی جائے گی ۔ واضع رہے کہ اس آدائیگی کے بعد بھی پاکستان اسٹیل کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم رہے گے۔

تبصرے بند ہیں.