ملتان:وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماداپوزیشن کااستحقاق ہے،عدم اعتمادکاسیاسی طورپرمقابلہ کریں گے،اپوزیشن کی صفوں میں یکسوئی نہیں ہے،ن لیگ میں2 دھڑے ہیں،ایک دھڑاعدم اعتماداوردوسراانتخابات کے حق میں ہے،یہ چودھری برادران سے ووٹوں کی بھیک مانگنے کیوں گئے،ووٹ مانگنے جانان لیگ کے بیانیے کی نفی ہے،ان کابیانیہ کل دفن ہوگیا،بجلی مہنگی ہونے کااعتراف کرتے ہیں،مسلم لیگ ن کے دورمیں معاہدوں کے باعث بجلی مہنگی ہوئی،تحریک انصاف کوسندھ میں لےکرجائیں گے،بلاول تیاری کرلو،لاڑکانہ آکرسوالوں کاجواب دوں گا۔
تبصرے بند ہیں.