نیویارک میں کار ساز کمپنیوں نے اپنے نئے ماڈل متعارف کرا دئیے –

نیویارک ()امریکی شہر نیویارک میں کار ساز کمپنیوں نے اپنے نئے ماڈل متعارف کرا دئیے۔

گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں اب پہنچی ہیں نیویارک جہاں انہوں نے اپنی نئی چمچماتی گاڑیوں کو متعارف کرایا ہے۔متعارف کرائی گئی گاڑیوں میں بی ایم ڈبلیو ، مرسڈیز اور ٹیوٹا کے نئے ماڈلز کے علاوہ دیگر گاڑیوں کے لگژری برانڈ بھی شامل ہیں۔امریکہ میں 20 سال بعد فیٹ کمپنی نے دو سیٹوں والی گاڑی کا نیا ماڈل الفا رومیو بھی متعارف کرایا ہے۔نئی گاڑیوں کے شوقین افراد نے شو میں موجود گاڑیوں کو خوب سراہا۔نیو یارک آٹو شو اس ماہ کے آخر تک جاری رہے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.