سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا، شاہ محمود قریشی کو دونوں مقدمات سے بری کر دیا گیا, محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنادی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کےجج نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا۔پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور اعجاز چودھری کو بھی دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
تبصرے بند ہیں.