‘نوری نتھ’ بننے والے مصطفیٰ قریشی نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے بارے میں کیا کہا؟

فلم بناکر سلطان راہی، مصطفیٰ قریشی اور تمام کرداروں کو ٹریبیوٹ پیش کیا گیا: مصطفیٰ قریشی

 مصطفیٰ قریشی بولے دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ماضی کی فلم کو زندہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ فلم بناکر سلطان راہی، مصطفیٰ قریشی اور تمام کرداروں کو ٹریبیوٹ پیش کیا گیا، چار دہائی گزرنے کے بعد بھی ماضی کی مولاجٹ نہیں بھلائی گئی۔

خیال رہے کہ جیو فلمزکی پیشکش انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کا شاہکار 13 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.