ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک نے نواز شریف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ان کے مداحوں کو اطلاع دی۔
Verified pic.twitter.com/pedcFdFEgm
— Zeeshan Malik (@ZeshanMalick) September 13, 2022
ن لیگ کے قائد نواز شریف کو اس وقت ٹوئٹر پر 8 ہزار سے زائد ٹوئٹر صارفین فالو کر رہے ہیں جبکہ وہ کسی کو فالو نہیں کر رہے۔
3 بار وزیرِ اعظم پاکستان بننے کا اعزاز رکھنے والے معروف سیاستدان نواز شریف علاج کی غرض سے بیرونِ ملک لندن میں موجود ہیں مگر وہ وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کرتے رہتے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.