Latest National, International, Sports & Business News

نعمان اعجاز بھی جانوروں کی ہوشربا قیمتوں پر حیران، دلچسپ طنز

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں آسمان سے باتیں کرتی جانوروں کی قیمت پر طنز کیا ہے۔اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اداکار نے لکھا کہ اگر ان دنوں مویشی منڈیوں میں مرغی بھی فروخت کے لیے کھڑی کردو تو بیوپاری اس کے بھی ایک لاکھ روپے مانگیں گے۔نعمان اعجاز کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

نعمان اعجاز بھی عید الاضحیٰ پر جانوروں کی ہوشربا قیمتوں پر حیران، دلچسپ طنز کردیا

تبصرے بند ہیں.