ناکردہ گناہ کی 20 سال سزا ، انصاف کےلئے خاتون دربدر

کراچی(بیورو رپورٹ ) شوہر کے قتل کے جھوٹے الزام میں 20 برس قید کاٹنے والی رانی بی بی اب آزاد ہیں اور اب معاوضے کی جنگ لڑرہی ہیں جو جھوٹے الزام میں زیر حراست افراد کے لیے ایک ٹیسٹ کی صورت اختیار کرگیا۔رانی بی بی کی چھوٹی عمر میں ہی شادی ہوگئی، وہ 13 برس کی تھیں جس پولیس نے انہیں شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا، رانی بی بی کہتے ہیں کہ ان کا شوہر ایک اچھا انسان تھا۔

تبصرے بند ہیں.