میسی کوگولڈن بال ایورڈ ملنے پر حیران ہوں، سیپ بلاٹر

ورلڈ کپ فٹبال جرمنی کے جیت کے ساتھ ختم ہو گیا لیکن اب نئے تنازعات جنم لے رہے ہیں ایونٹ میں گولڈ ن بال کا ایورڈ میسی کوملالیکن اس پر فیفا کے صدر سیپ بلاٹر اور لیجنڈ میرا ڈونا نے حیرانی کا اظہار کر دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ میسی کو بہترین کھلاڑی کا اعزاز غلط ملا ہے۔ جبکہ میرا ڈونا کا کہنا ہے کہ گولڈن بال ایوارڈروڈریگیز کو ملنا چاہیے تھا۔

تبصرے بند ہیں.