Latest National, International, Sports & Business News

مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا

لاہور(سپو ر ٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا۔آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا، انجری کی وجہ سے لیگ سے آوٹ ہونے کے بعد اب گھر واپسی بھی ان کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ چارٹرڈ فلائٹ کے لیے انہیں 10 نومبر تک انتظار کرنا ہوگا، اگر پرتھ کے لیے انہیں کوئی فلائٹ مل بھی جاتی ہے تو انہیں 14 روز کا قرنطینہ الگ سے کرنا ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.