منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہبازکی جائیدادکی تفصیلات عدالت میں جمع

لاہور:منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہبازکی جائیدادکی تفصیلات عدالت میں جمع ‘ ایف آئی اے نے سلیمان شہبازکی جائیدادکی تفصیلات عدالت جمع کرائیں‘رپورٹ کے مطابق سلیمان شہبازکے نام چنیوٹ میں200 کنال سے زائداراضی ہے،سلیمان شہبازکے مختلف بینکوں میں29 اکاو¿نٹس ہیں،سلیمان شہبازکے اکاو¿نٹس میں3 کروڑ70 لاکھ24 ہزار500روپے ہیں،سلیمان شہبازکے13 کمپنیوں میں 19 کروڑسے زائدسے شیئرزہیں،اسپیشل سینٹرل کورٹ نے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔

تبصرے بند ہیں.