Latest National, International, Sports & Business News

منگنی ختم کرنے پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

واقعہ فیصل آباد کے علاقے لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں لڑکے نے پہلے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کیا پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی

پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں لڑکے نے پہلے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کیا پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کا بتانا  ہےکہ لڑکا لڑکی کزن اور سابق منگیتر تھے، لڑکی کےگھر والوں نے منگنی ختم کردی جس پرملزم نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

تبصرے بند ہیں.