Latest National, International, Sports & Business News

منافع کی شرح بڑھنے سے بنک کھاتوں کے حجم میں اضافہ

اسٹیٹ بنک کی جانب سے ڈیپازٹ پر منافع کی شرح بڑھائے جانے کے باعث بنکوں کے کھاتوں کا حجم بڑھ گیا۔

کراچی: ( دو ہزار تیرہ کے دوران بنکوں کے ڈیپازٹ میں ساڑھے بارہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق بنکوں کے مجموعی ڈیپازٹ ساڑھے سات ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے۔ بنکوں کی جانب سے سرمایہ کاری کے رججان میں بھی کمی آئی ہے۔ بنکوں کی سرمایہ کاری چار ہزار ستر ارب روپے رہی جو مجموعی کھاتوں کے چون فیصد کے برابر ہے۔

تبصرے بند ہیں.