ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ اپنے رشتے کو شادی میں بدلنے جارہے ہیں۔ خبر کے مطابق 19 اپریل کو ارجن اور ملائکہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہے ہیں۔ یہ شادی کرسچن رسم و راج کے مطابق ہوگی۔ اس شادی کیلئے دونوں نے کم از کم لوگوں کو دعوت بھیجی ہے۔ اس شادی میں کچھ قریبی دوست شامل ہوں گے۔ شادی میں دیپکا پاڈوکون، رنویر سنگھ ،کرینہ کپور خان اور کرشمہ کپور کو بھی مدعو کیا گیا ۔۔
ملائکہ اروڑہ دوسری مرتبہ شادی کرنے جارہی ہیں۔ اس سے پہلے وہ ارباز خان کی اہلیہ رہ چکی ہیں۔ لیک دوںوں میں بات نہ بن سکی جس کی وجہ سے دونوں آپسی رضامندی سے الگ ہوگئے۔ ان دونوں کا ایک بیتا بھی ہے جس کا نام ارہان ہے۔
تبصرے بند ہیں.