Latest National, International, Sports & Business News

مقامی عدالت کاشہباز شریف کو اپنی اہلیہ کو 10 ہزار روپے ماہانہ خرچہ دینے کا حکم جاری

لاہور (آن لائن) مقامی عدالت نے شہباز شریف نامی شہری کی اہلیہ ریحانہ کوثر کی جانب سے دائر کئے گئے ماہانہ خرچے کے استغاثہ پر فیصلہ سناتے ہوئے شہباز شریف کو اپنی اہلیہ ریحانہ کوثر کو 10 ہزار روپے ماہانہ خرچے دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ ریحانہ کوثر نے اپنے شوہر کی جانب سے ماہانہ خرچہ نہ دینے کے خلاف عدالت میں ایک استغاثہ دائر کر رکھا تھا۔

تبصرے بند ہیں.