مطالبات کی منظوری کیلیے گڈز ٹرانسپورٹرزکی ملک بھرمیں ہڑتال

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز نے مطالبات منوانے کیلیے جمعرات سے ملک بھر میں غیرمعینہ مدت کی ہڑتال شروع کردی ہے۔

گڈز ٹرانسپورٹرز نے مطالبات منوانے کیلیے جمعرات سے ملک بھر میں غیرمعینہ مدت کی ہڑتال شروع کردی ہے جس کے باعث درآمدات اور برآمدات شدید متاثر ہوگئی ہیں یونائٹیڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کی جانب سے مطالبات منوانے کیلیے جمعرات سے پہیہ جام ہڑتال کا آغاز کردیا گیا ہے، الائنس کے صدر خالد خان نے کہا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹزز کی جانب سے حکومت کو 17مطالبات پیش کیے ہیں جن کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔

تبصرے بند ہیں.