مصباح الحق ٹوئنٹی20 لیگ میں شرکت کیلیے ہانگ کانگ روانہ ہوگئے

لاہور: 

مصباح الحق ٹوئنٹی 20 لیگ میں شرکت کیلیے ہانگ کانگ روانہ ہوگئے ہیں۔

شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو بھی این او سی جاری کیے جاچکے تھے، آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ میچ کے دوران ہاتھ زخمی ہونے کی وجہ سے مقابلوں میں شریک نہیں ہوسکیں گے، آف اسپنر رخصت ہوچکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.