مری کاماسٹرپلان اب تک کیوں نہیں بنا؟لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ

راولپنڈی:سانحہ مری کیس کی لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت ،عدالت نے مری سے متعلق یواین اوکی رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے استفسارکیا کہ مری کاماسٹرپلان اب تک کیوں نہیں بنا؟رپورٹ میں بتایاگیامری ہرسال 3 سے 4 سینٹی میٹردھنس رہاہے،یواین اورپورٹ میں مری میں غیرقانونی تعمیرات کوڈیزاسٹرقراردیاگیا،مری میں تعمیرات اورتجاوزات کون کنٹرول کرےگا؟جسٹس چودھری عبدالعزیز نے ریمارکس دیئے کہ عدالت یواین اورپورٹ کاجائزہ لے گی۔

تبصرے بند ہیں.