محکمہ موسمیات کی 28 جولائی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے اٹھائیس جولائی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ عیدالفطر انتیس جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

اسلام آباد: () محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے 40 فیصد علاقوں میں 28 جولائی کو مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں عیدالفطر کا چاند اٹھائیس جولائی کو نظر آنے کی توقع ہے۔ عیدالفطر انتیس جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ عیدالفطر کے چاند کا حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ – See

تبصرے بند ہیں.