Latest National, International, Sports & Business News

محکمہ تعلیم سندھ کا ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کرنےکا فیصلہ

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے عمرکوٹ میں پہلے ٹینٹ اسکول کا افتتاح کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیر تعلیم سندھ نے سیکرٹری تعلیم کو سندھ کے تمام کیمپوں میں اسکول قائم کرنےکا حکم دیا ہے۔

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کا کہنا ہےکہ سیلاب کے باعث بچوں کی تعلیم متاثر  نہیں ہونے دیں گے، اگریہ اقدام نہ اٹھاتے تو  سندھ میں 25 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہوجاتے۔

تبصرے بند ہیں.