محمد حفیظ نروس نائنٹیز کا شکار ، 96 رنز پر پویلین واپس

افتتاحی بلے باز اینڈرسن کی گیند پر انہیں کیچ تھما بیٹھے ، اظہر علی احمد شہزاد کا ساتھ دینے کیلئے کریز پر آگئے

ابوظہبی ) ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو 178 پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا ، محمد حفیظ نروس نائنٹیز کا شکار ہو کر 96 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے ، کورے اینڈرسن نے اپنی ہی گیند پر ان کا کیچ پکڑا ۔ نیوزی لینڈ کے دیگر بائولرز کوئی وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔ –

تبصرے بند ہیں.