Latest National, International, Sports & Business News

متحدہ اپوزیشن کاقومی سلامتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد:متحدہ اپوزیشن کاقومی سلامتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ ‘اپوزیشن کا کہناتھا کہ ہمیں کسی اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں ملی،دعوت ملی بھی توشرکت نہیں کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.