Latest National, International, Sports & Business News

ماہ دسمبر، سیمنٹ کی فروخت مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

لاہور: () ایک رپورٹ کے مطابق دسمبر کے دوران 29 لاکھ ٹن سیمنٹ خریدا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشہ سال کے مقابلے میں مقامی خریداری چار فیصد بڑھ گئی۔ افغانستان کی خریداری محدود ہو جانے کے باوجود برآمدات 8 فیصد زائد رہی۔ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سیمنٹ کی فروخت ایک فیصد رہی۔

تبصرے بند ہیں.