مادھوری اور نصیر الدین شاہ کی فلم ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘ کا ٹریلر ریلیز

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ورسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ کی رومانوی فلم’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر میں نصیر الدین شاہ مادھوری ڈکشٹ کے دیوانے کا کردار ادا کررہے ہیں ارشد وارثی کو عشق کے گر سکھاتے نظر آ رہے ہیں۔مادھوری اس فلم میں شاہی بیگم کا کردار ادا کررہی ہیں ڈیڑھ عشقیہ میں اداکارہ ہما قریشی بھی جلوہ گر ہوئی ہیںفلم آئندہ سال 10جنوری کو ریلیز ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.