شئیر کریں میڈرڈ (سپو ر ٹس ڈیسک) برطانیہ کے لوئیس ہملٹن نے سابق جرمن ڈرائیور مائیکل شو ماکر کو زیادہ ٹائٹل فتوحات کے ریکارڈ سے محروم کردیا۔سپینش گراں پری میں کامیابی کی بدولت انہوں نے فارمولا ون کیریئر میں 88ویں اور مجموعی طور پر 156ویں جیت کا جشن منایا۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.