لاہورہائیکورٹ‘حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قرار

لاہور:حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کےخلاف درخواست پر فیصلہ ‘لاہورہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قراردےدی‘لاہور ہائیکورٹ کا حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرنے کا حکم‘حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور‘جسٹس علی باقر نجفی نے حلیم عادل شیخ کی رہائی کا حکم جاری کیا‘حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سے متعلق کوئی لیٹرپیش نہیں کیاگیا۔

تبصرے بند ہیں.