Latest National, International, Sports & Business News

قوم کے مستقبل پرغلامی کی تاریکیوں کی اجازت نہیں دینگے‘ عمران خان

اسلام آباد:عمران خان سے جے یوآئی(شیرانی گروپ)کے سربراہ خان محمدشیرانی کی ملاقات‘ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا‘چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اقتدارکے بجائے قومی آزادی وخودمختاری کاتحفظ اہم ہے،قوم کے مستقبل پرغلامی کی تاریکیوں کی اجازت نہیں دیں گے۔

تبصرے بند ہیں.