ملتان:
آسکرایوارڈ یافتہ ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے نے قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم سازی کا باقاعدہ آغاز کردیا۔
آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے نے 2 ماہ قبل غیرت کے نام پر اپنے ہی بھائی وسیم کے ہاتھوں قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم بنانا شروع کردی ہے۔ فلم میں شرمین عبید چنائے کے ہمراہ غیرملکی نشریاتی ادارے اورایک بین الاقوامی این جی او بھی فلم کےپراجیکٹ کا حصہ ہیں۔
تبصرے بند ہیں.