Latest National, International, Sports & Business News

قائد اعظم ٹرافی میں 19 سالہ بیٹر کی شاندار سنچری

 پہلے راؤنڈ کے پہلے دن ناردرن کے 19 سالہ بیٹر عبدالفصیح نے سدرن پنجاب کے خلاف 151 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

سینٹرل پنجاب سے کھیلنے والے ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق سندھ کے خلاف 189 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

دوسری جانب ایبٹ آباد میں دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کے خلاف بلوچستان کے بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلے روز پانچ وکٹ کے نقصان پر 324رنز بنا لیے۔

تبصرے بند ہیں.