فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافےکےبعد ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکی قدر 1886 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 1651 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے بند ہیں.