Latest National, International, Sports & Business News

فیفا کی 65 ویں سالانہ کانگریس کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی 65 ویں سالانہ کانگریس سویٹزرلینڈ میں شروع ہو گئی ہے۔ کانگریس کا آغاز پر فنکاروں نے رنگارنگ پرفارمنسز دکھا کرخوب رنگ جمایا۔

برن: () فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی 65 ویں سالانہ کانگریس کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔ جس میں فنکاروں کے شاندار رقص اور دلکش پرفارمنسز نے خوب رنگ جمایا۔ فیفا کے صدر Sepp Blatter نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حالیہ کرپشن اسکینڈل سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ دو روزہ کانفرنس میں رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ نئے صدر کے انتخاب کے لیے دوسرے دن ووٹنگ ہو گی۔ –

تبصرے بند ہیں.