فواد خان نے کترینہ کیف کے ساتھ فلم سائن کرلی

ممبئی: پاکستانی اداکارفواد خان کے آج کل بھارت میں بہت چرچے ہیں، بہت سی اداکارائیں ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں لیکن اب یہ قرعہ باربی ڈول کترینہ کیف کے نام نکل آیا ہے جہاں فواد خان نے کترینہ کیف کے ساتھ فلم سائن کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارفواد خان نے کپوراینڈ سنزمیں اپنی جانداراداکاری کے باعث بھارتیوں کے دل میں گھرکرلیا ہےاوربالی ووڈ میں ان کی مقبولیت میں روزبروزاضافہ ہو رہا ہے جہاں انہوں نے اب ایک قدم اورآگے بڑھاتے ہوئے باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ فلم سائن کرلی ہے۔

تبصرے بند ہیں.