Latest National, International, Sports & Business News

فلم اور ٹی وی پر کام نہ ملنے کے باعث اداکارہ میرا نے اسٹیج کا رخ کر لیا

لاہور( شوبزڈیسک)فلم اور ٹی وی پر کام نہ ملنے کے باعث اداکارہ میرا نے اسٹیج ڈراموں کا رخ کر لیا ۔اداکارہ میرا فیصل آباد میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اپنی پرفارمنس دے رہی ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف علی راہی نے بھی اداکارہ میرا کو الحمرا میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے تاہم اداکارہ نے اس حوالے غتنء فیصلہ نہیں کیا ۔

تبصرے بند ہیں.