اسلام آباد(شوبزڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا پنجابی گانا”ماں راضی رب راضی“ جلد ریلیز کیا جائے گا۔فضا علی نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں وہ مظہر راہی کے ساتھ سٹوڈیو میں نیا گانا”ماں راضی رب راضی“ گاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا نیا پنجابی گانا جلد ریلیز کیا جا ئے گا۔
تبصرے بند ہیں.