فرنچ اوپن ٹینس، اعصام الحق مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اعصام الحق پیرس میں جاری فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پیرس: ) رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلم ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور آسٹریلیا کی اینستاسیا روڈیونووا کی جوڑی نے کینیڈا کے ڈینیل نیسٹر اور فرانس کی کرسٹینا کی جوڑی کو باآسانی شکست دے دی۔اعصام اور اینستاسیا نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف کھلاڑی کو دباؤ میں رکھا اور مقابلہ چھ چار اور چھ تین سے اپنے نام کر کے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی. –

تبصرے بند ہیں.