فتح اللہ ٹیسٹ، پہلی اننگز میں بھارت نے 239 رنز بنا لیے –

فتح اللہ ٹیسٹ کے افتتاحی روز بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 239 رنز بنا لیے ہیں۔

فتح اللہ: (دنیا نیوز) ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ بھارتی ٹیم کی جانب سے Murali Vijay اور شیکھر دھون بطور اوپنر میدان میں آئے۔ دونوں بلے بازوں نے بنگلالی باؤلرز کی ایک نہ چلنے دی ۔ شیکھر دھون نے حریف باؤلرز کی خوب دھنائی کی۔ دن کے اختتام پر شیکھر دھون150 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ Murali Vijay گیارویں نصف سنچری مکمل کر کے 89 رنز کے ساتھ کیریز پر موجود ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.