غیر ملکی طاقت نے میر جعفر‘ میر صادق کے ذریعے حملہ کیا‘عوام باہرنکلیں‘عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقت نے میر جعفر اور میر صادق کے ذریعے حملہ کیا، عوام سب سے بڑے حملے کے دفاع کے لیے باہر نکلیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام قومی خودمختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہیں، عوام کو گھروں سے نکلنا ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.