غزہ:حماس نے مصر کی جنگ بندی کی پیشکش مسترد کر دی

مصر کی جانب سے تمام عرب ممالک سے تجویز کی حمایت کی اپیل،جنگ بندی کے بغیر مصری تجویز قبول نہیں:اسماعیل ہانیہ

غزہ()عرب لیگ کے اجلاس میں مصرکی جانب سے پیش کیے جانے والے منصوبے کےمطابق جنگ بندی موثر ہونے کے اسرائیل اور حماس کے نمائندے قاہرہ میں جنگ بندی کی شرائط کے تعین کے لیے مذاکرات کا آغاز کریں گے۔مصر نے تمام عرب ممالک سے تجویز کی حمایت کی اپیل کی ہے تجویز پر غور کے لیے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے لیکن حماس کے رہنما اسمائیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے بغیرمصر کی تجویز قابل قبول نہیں ہے –

تبصرے بند ہیں.