عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک ویڈیو گردش ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خیبر پختونخواہ کے دورے کی ہے۔

ویڈیو میں عمران خان کو خیبر پختونخواہ کی سرسبز وادیوں سے گزرنے کے دوران ہاتھ میں تسبیح لیے نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں عمران خان کو بیٹھے ہوئے نماز کے ارکان  ادا کرتے دیکھا گیا جبکہ اس دوران عمران خان کے موجود  ہاتھ میں  تسبیح  بھی واضح دیکھی جاسکتی ہے۔

تبصرے بند ہیں.